عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کررہے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ معیشت کو علیحدہ مزید پڑھیں

درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظور

بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست میں ہندو سینا کے سربراہ مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت سیاسی جماعت کے احتجاج کو سیکیورٹی جواز بتانے لگا

بھارتی میڈیا پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج کو جواز بنانے لگا۔ اپنے میڈیا کی ذریعے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے مزید پڑھیں

بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا

بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو تیزاب گردی کی اطلاع موصول ہوئی۔ متاثرہ خاتون کے بیٹے نے کال کرکے مزید پڑھیں

اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، گورنر پنجاب

پنجاب کے گورنر سردار سلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر پنجاب سردار سلیم نے کہا کہ اسلام آباد میں ساری چیزیں ہی غلط ہوئیں۔ مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم دبئی سے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو یو اے ای سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے مزید پڑھیں

اعظم سواتی مقدمات کی تفصیلات کیس میں انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد:اعظم سواتی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق کیس میں پولیس کی انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی:سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مزید پڑھیں