اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود کی سطح 15 سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی گئی۔

کمی کے بعد پالیسی ریٹ 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں