ہیڈفونز کا زیادہ استعمال آپ کی سماعت پر کیا منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟

آج کے دور میں ہیڈفونز کا استعمال عام ہے لیکن اکثریت اس کے نقصانات سے ناواقف ہے۔

ہیڈ فون کا استعمال آپ کی سماعت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے خاص طور پر اگر آپ انہیں زیادہ دیر تک طویل عرصے استعمال کریں۔

ہیڈفونز کا نقصان اس وقت اور بھی زیادہ جلدی سامنے آتا ہے جب تیز آواز میں سنا جائے۔
ہیڈفونز سے سماعت پر کیا کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، قارئین کیلئے درج ذیل تحریر کیا جارہا ہے۔

ٹنائٹس (Tinnitus): کان میں گھنٹی بجنے کی آوازیں یا بھِن بھِن ہونا

سننے میں دشواری: زیادہ شور والے ماحول میں سننے میں دشواری یا عام حالات میں بھی لوگوں کی باتیں صحیح سے نہ سُن پانا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں