Month: ستمبر 2025
ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا
اسلام آباد:دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو…
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتار
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت اظہر اقبال اور محمد افضال کے نام سے ہوئی۔ ملزم اظہر اقبال…
توشہ خانہ ٹو کیس: وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث جرح مکمل نہ ہو سکی
راولپنڈی:عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔ بانی پی ٹی ائی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری…
سالِ نو کا شاندار آغاز؛ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور کرلیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں نئی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی سرمایہ…
سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرموں کی سزا معافی کا اعلان
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرموں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل…
غزہ میں سالِ نو؛ اسرائیلی میزائلوں کی آتش بازی؛ ٹھٹھرتی سردی میں کیمپوں میں دم توڑتے بچے
دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز رنگا رنگ آتش بازی، مدھر موسیقی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں سخت سردی کے دوران ہونے والی…
دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئے روز احتجاجوں نے حکومت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ہم نے ایم ایف کا دسمبر…
یونان کشتی حادثہ؛ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے تحقیقات
راولپنڈی:یونان کشتی حادثے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے متعلق محکمانہ تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی…
آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے والے عناصر کو…
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی…