بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہارئی 21 کلو میٹر تھی۔

G علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 125 کلو میٹر دور تھا۔
Gزلزلے کے باعث لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں