عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

نیو یارک:عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

برینٹ خام تیل 82 ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔

خام تیل قیمت کی موجودہ سطح اگست 2024 کے بعد سے بلند ترین ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں