عمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی، کمیشن کی جانب سے فریقین کو نوٹسز بھجوا دیے گئے۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت 8 مئی کو مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں