خیبرپختونخوا حکومت کا وفاقی حکومت کی جانب سے فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کے نفاذ سے مکمل انکار ۔ خیبرپختونخوا حکومت فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کی وصولی میں رکاوٹ پیدا کریں گے ۔ صوبائی بجٹ کے حوالے سے تمام تجاویز کو لیکر منظوری سے قبل عمران سے منظوری لازمی لیں گے ۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بجٹ منظوری سے قبل وزیر اعلیٰ کی قیادت میں چار افراد قائد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے ۔
چار اراکینِ میں قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر بھی شامل ہوں گے ۔علی امین گنڈا نے کہا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بجٹ اجلاس کے انعقاد کے لیے آپنی آئینی زمہ داری پوری نہیں کی ۔
وفاقی حکومت نے بجٹ میں عوام کو دھوکہ دیا ۔ وفاقی بجٹ مکمل دھوکہ ہے ۔
9 مئی سے لیکر ابتک خیبرپختونخوا حکومت اور عمران خان کے خلاف سازش کی اور ابھی تک سازشو ں کا سلسلہ جاری ہے ۔