وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام مزید پڑھیں

کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پرچے اور ان کی اسسمنٹ (جانچ) ای مارکنگ کے تحت کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، میٹرک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مصر کے شاہی محل میں آمد، عبدالفتاح السیسی نے استقبال کیا

ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف مصر کے شاہی محل پہنچ گئے جہاں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا استقبال کیا۔ زرائع کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی مزید پڑھیں

موبائل پر چلنے والے اشتہار نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوادیے

امریکا میں موبائل پر چلنے والے ایک اشتہار نے خاتون کو ایک لاکھ ڈالر (2 کروڑ 78 لاکھ روپے) جتوا دیے۔ ویسٹ ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ اسٹیٹ لاٹری کی ایک نئی موبائل ایپ کے اشتہار مزید پڑھیں

دوسری اولاد کے اعلان کے بعد مزید بچوں کی خواہش پر ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان کو بچوں اور خاندان کی افزائش کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک حالیہ انسٹاگرام ویڈیو میں مذہب کے خاطر شوبز کو الوداع کہہ کر نئی زندگی مزید پڑھیں

افغانستان؛ مسافر بسوں کی آئل ٹینکر سے ٹکر میں 52 جاں بحق اور 65 زخمی

افغانستان میں دارالحکومت کابل سے قندھار جانے والی مسافر بردار دو بسوں کے الگ الگ حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دونوں حادثات کابل سے قندھار جاتے ہوئے درمیان میں مزید پڑھیں

ایران کیلیے یہ سال برا رہا، اب خطے میں منفی مہم جوئیاں بند کردے؛ امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اسے اب خطے میں منفی مہم جوئی بند کردینا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر مزید پڑھیں