کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 90 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر اندھا دھند بم برسا دئیے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی کیلیے وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرسے سے لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو طویل عرصے مزید پڑھیں

پاک افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط

اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی مزید پڑھیں

اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات

کراچی: کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں۔ ایک اہم پیش رفت میں، سی این ایچ مزید پڑھیں

اسپانسر شپ اسکیم، عازمین حج کو راغب کرنے کی کوشش

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی اسپانسر شپ اسکیم میں عازمین حج کو راغب کرنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے خارجہ اور داخلہ کے بعد وزارت اطلاعات سے بھی معاونت مانگ لی، وزارت سمندر پار پاکستانیز کو مزید پڑھیں

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

انسدادِ اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے شہر کی ایئر مزید پڑھیں