ڈاکٹروں کی طرح ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل

لندن: سائنس دانوں نے ایکس رے کا معائنہ کرنے کے لیے ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر بنایا ہےجو ڈاکٹروں کے جیسی تشخیص کرسکتا ہے۔ واروک یونیورسٹی اور کنگز کالج لندن کی مشترکہ تحقیق میں سائنس دانوں نے مصنوعی مزید پڑھیں

کاٹن یارن، گارمنٹس اور آٹوموبیل کی پیداوار میں نمایاں کمی آگئی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت الیکشن مزید پڑھیں

جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

کراچی: سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے اور کان کنی کے آپریشنز رکنے کا خدشہ ہے۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76 لاکھ ٹن مقامی مزید پڑھیں

76سال سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے، سراج الحق

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 76 سالوں سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے۔ گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں