شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

لکھنؤ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نوٹ نچھاور کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے سدھارتھ نگر کے گاؤں دیولہوا میں شادی کی خوشی مزید پڑھیں

لاہور؛ دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد

لاہور;دبئی سے آنے والے ایک مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور پر کسٹمز نے مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا دورہ اگلے ہفتے ہونے کا امکان مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے مزید پڑھیں

امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے باعث مزید پڑھیں

نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار

کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک معروف مزید پڑھیں