دودھ خراب ہے یا نہیں؟ اب اسمارٹ فون سے چیک کریں

یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہر اسمارٹ فون کے اندر موجود وائبریشن موٹر کا استعمال کرتے ہوئے دودھ خراب ہے یا نہیں، یہ جانچنے طریقہ وضع کیا ہے۔ جدید سمارٹ فون کو آئے دن عملی طور مزید پڑھیں

بھارتی اسکول میں کلاس 1 کی سالانہ فیس سُن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بھارت بھر کے پرائیویٹ اسکولوں میں بڑھتی ہوئی فیس والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے جس نے قابل استطاعت اور معیاری تعلیم تک رسائی پر بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے پرائیویٹ ادارے غیر نصابی سرگرمیوں، مزید پڑھیں

مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی…

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی سے متعلق دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نے کافی نقصان اُٹھایا ہے، انسداد دہشت گردی کیخلاف ملکر کام جاری رکھیں گے؛ امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

ریاست نے فیصلہ کیا ہے جو ملک کو نقصان پہنچائے گا اسکے کیخلاف ایکشن ہوگا، اختیار ولی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی نے کہا ہے کہ ریاست نے ملک اور دو قومی نظریے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ؛ عمران خان کے بعد اسد قیصر، پرویز خٹک و دیگر بھی مقدمات سے بری

اسلام آباد:حقیقی آزادی مارچ سے متعلق کیسز میں عمران خان کے بعد اسد قیصر ، پرویز خٹک سمیت دیگر تمام ملزمان کو بھی بری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ سے مزید پڑھیں