کراچی: رینجرز نے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

کراچی:رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کاروائی میں لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب ملزم آصف عرف آصف دبئی کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزم 2011 میں لیاری گینگسٹر امجد عرف چپو کے مزید پڑھیں

24 نومبر سے پہلے جسے بات کرنی ہے براہ راست عمران خان سے کرے، علی محمد خان

راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر سے پہلے جسے بات کرنی ہے براہ راست عمران خان سے کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون میں مزید مضبوطی کیلیے ملکر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون میں مزید مضبوطی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مزید پڑھیں

محبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور میزبان توثیق حیدر نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ توثیق حیدر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی مزید پڑھیں

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل

برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان کے وزیراعظم اِشیبا شِگیرُو، امریکی صدر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا ”ہائبرڈ ماڈل” پر راضی ہونے کی خبریں پھیلانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اعلان سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر راضی ہونے کی خبریں پھیلانا شروع کردیں۔ انڈین میڈیا نے چیمپئینز ٹرافی کو لیکر ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف سازشی مزید پڑھیں

9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر نے گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں فرد جرم کو چیلنج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگی، علی امین سے انکی کوئی چپقلش نہیں، شبلی فراز

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین کے درمیان کوئی چپقلش نہیں، بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہی ہیں، بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔ آئینی بینچ نے گھی ملز مزید پڑھیں