پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے مزید پڑھیں

“چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی سمیت آئندہ آنے والے تمام ایونٹس 2024-27 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ترجمان کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ ڈرا ہونے یا ایشون کی ریٹائرمںٹ کا غصہ! کوہلی رپورٹر پر بھڑک اُٹھے

برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

لاہور کی تمام سڑکوں پر بتیاں لگ گئیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے حوالے سے قومی ایمرجینسی لگی ہے لیکن کیا ڈھائی کروڑ بچوں کے لئے کوئی ایک روپیہ بھی رکھا گیا، مزید پڑھیں

کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار

اسلام آباد:بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور دیگر تین تجارتی اداروں پر بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے مزید پڑھیں

راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی مزید پڑھیں