بنوں میں گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

پشاور:بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سین تنگہ ویکی میں رونما ہوا جس میں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں

چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغاز

کراچی/ اسلام آباد:چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کا روایتی انداز میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے مزید پڑھیں

عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو صرف پارٹی کو نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی دعوت دی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی:اے این ایف کے انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک مزید پڑھیں

مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرے تعلق کا انکشاف

ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی بہن بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ان کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور مداحوں نے ان کے اس پراجیکٹ کے بعد ہونے والی ملاقاتوں اور انٹرویوز مزید پڑھیں

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے مزید پڑھیں