بس سے گر کر بچہ جاں بحق؛ ڈرائیور اور میٹرو اسٹیشن عملے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں بچے کے میٹرو بس سے گرکرجاں بحق ہونے پر ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ وارث خان نے میڑو بس اتھارٹی کے بس ڈرائیور اور لیاقت باغ میڑو اسٹیشن کے عملے مزید پڑھیں

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید پڑھیں

پنجاب میں موسمی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر

پنجاب میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوئے ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی 55 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ موسمی خرابی کے باعث 5 پروازیں مزید پڑھیں

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ دفاعی نمائش مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست 18 مزید پڑھیں

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم کے ویٹرن نے بالآخر ہائی اسکول پاس کرلیا

امریکا میں دوسری عالمی جنگ لڑنے والے 98 سالہ ویٹرن کو بالآخر ہائی اسکول ڈپلوما سے نواز دیا گیا۔ رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اینتھونی سائمن نے اپنے خاندان کا سہارا بننے کے لیے 16 برس کی عمر مزید پڑھیں

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو، جینیفر لوپیز سمیت دیگر گلوکاروں نے سُر بکھیر دیئے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرتے یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے دھوم مچا دی۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا، جہاں لبنانی ڈیزائنر مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے بھارتی اعتراض پاؤں تلے روند ڈالا

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آزاد کشمیر ٹور پر بھارت کے اعتراض کو پاؤں تلے روند ڈالا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں مزید پڑھیں