بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے چھکے کے باعث اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند جالگی۔ گزشتہ روز چوتھے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں جوہانسبرگ میں مدمقابل آئیں، اس میچ بھارتی اوپنر سنجو سیمسن مزید پڑھیں

بھارت کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ (آئی سی یو) مزید پڑھیں

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون فرنٹیئرموڑکے قریب واقع ریسٹورنٹ پرنامعلوم ملزمان فائرنگ کرنے کے مزید پڑھیں

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد:24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔ زرائع مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔

سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور، بشیر احمد بلور اور عزیز احمد بلور کے بھائی جبکہ غضنفر احمد بلور کے والد تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز اتوار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ، ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایران کا مضبوط مؤقف قابلِ تعریف ہے۔ مزید پڑھیں