juratcom

اس کیٹا گری میں 12334 خبریں موجود ہیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکراچی پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسٹاک ایکسچینج کے تحت منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ بہترین کارکردگی والی 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا…

جاپان کےریسٹورنٹ میں پسندیدہ ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس، پیسے کتنے ہیں؟

جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب عمل…

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ…

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ’’لوگو‘‘ تبدیل کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں…

عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور علی ظفر…

ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو

شانگلہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گالم گلوچ، ٹک ٹاک اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست بھی نہیں آتی۔ شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی کی استدعا مسترد کردی۔ العزیزیہ اسٹیل ملز…

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئینی درخواست پی ٹی آئی اور سابق چئیرمین عمران خان کی جانب سے دائر…

تشدد کا شکار رضوانہ کا اسکول کا پہلا دن

لاہور: تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے ایک اذیت ناک دور سے گزرنے کے بعد نئی زندگی کی شروعات کردی۔ رضوانہ پر ہونے والے ظلم کی تاریک رات ختم ہوئی۔ لیکن اب بھی نہ جانے کتنے رضوانہ ہیں…

ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا….