juratcom
امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول کی کوشش
نیویارک: امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکن پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر…
آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں، سرفراز احمد
کینبرا: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد…
ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، کراچی کی حلقہ بندیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا
اسلام آباد: ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں اور لیول پلیئنگ فیلڈ پر تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے۔ سندھ میں نگران حکومت…
شمالی تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک
ڈوڈوما: شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے اپنے بیان میں بتایا…
وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف
کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کراچی کی جانب سے وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ دونوں خودکار سسٹم میں فراڈ کرکے درست ریکارڈ کے بغیر رقم…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 821پوائنٹس کے اضافے سے 62513 پوائنٹس کی بلند…
الیکشن کمیشن کا انتخابات کے فنڈز کی عدم فراہمی کا سخت نوٹس، سیکرٹری خزانہ طلب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے مختص فنڈز کی عدم فراہمی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خزانہ امداد بوسال کو آج کمیشن طلب کرلیا۔ یہ قدم وزارت خزانہ کی جانب سے بجٹ میں عام…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر…
صوابی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد: شیر افضل سمیت پی ٹی آئی کے قائدین پر مقدمہ درج
پشاور: صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں…
جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے
جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔اس کے علاوہ حلقہ این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف…