juratcom
الیکشن سے پہلے لاپتہ ساتھیوں کی واپسی ہوجائے گی، فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے یوسی 46 کے انتخابی آفس کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے سینئر ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی سمیت…
پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف
لاہور: پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف ہواہے۔ پی ایس ایل کی دوبار فاتح لاہور قلندرز ٹیم کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم مینجر ثمین رانا نے سوشل میڈیا پر اس طرز عمل کی کھل…
“دھوکے باز عورت، شہرت کی خاطر عامر لیاقت سے شادی کی”؛ صارفین طوبیٰ پر پھٹ پڑے
کراچی: نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں دھوکے باز قرار دے دیا۔ حال ہی میں طوبیٰ انور نے…
سائفر کیس میں صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد
راولپنڈی: خصوصی عدالت نے بتایا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کا ٹرائل نئی ترامیم کے تحت نہیں بلکہ سیکرٹ ایکٹ 1923 کے…
تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ…
چیف جسٹس پر جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے، سب لوگ یقین…
نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان
اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے…
کراچی سے جدہ منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
کراچی: ائرپورٹ سیکورٹی فورس نے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کارروائی کرکے کراچی سے جدہ منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق عملے نے جدہ جانے والے مسافر سے 1.901 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔ مسافر…
یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل
کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ یو اے ای اگلے 10روز میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ متحدہ عرب…
واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص…