190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواست

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیل فوج کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک مزید پڑھیں

اسموگ ایمرجنسی نافذ کی جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہ

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب سے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسموگ آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی ہے،. لوگوں مزید پڑھیں

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے چچا اور بھتیجا جاں بحق

پشاور:باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے شنگرگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت اسمٰعیل ولد صاحب اور حمزہ ولد ہارون کے نام سے ہوئی ہیں، دونوں چچا اور مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ گی

لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا جس کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں

کوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکے کے بعد دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

دیر میں تیز بارش کیساتھ ژالہ باری، موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا

پشاور:دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ژالہ باری سے فصلوں اور میوجات کے باغات تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور رات سے مختلف مزید پڑھیں