لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملے میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق فہرست میں لندن مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان مزید پڑھیں

ڈائیلیسز کرانے والی خواتین کی قلبی صحت کے متعلق اہم انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کڈنی فیلیئر کی صورت میں ڈائلیسز کرانے والی خواتین کو مردوں سے زیادہ ہارٹ فیلیئر اور فالج کے خطرات ہوتے ہیں۔ تاہم، مجموعی طور پر مردوں کے مقابلے میں خواتین کے موت مزید پڑھیں

میکسیکو: چمچے پر انڈا رکھ کر دوڑنے کی سب سے بڑی ریس

میکسیکو میں منعقد ہونے والے ایگ فیئر میں 2000 سے زائد نوجوانوں نے چمچے پر انڈے رکھ کر ریس لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میکسیکو کی ریاست ہیلِسکو میں ٹیپٹیٹلن پولٹری فارمرز کی جانب سے منعقد کیے مزید پڑھیں

لاہور سے گرفتار ارب پتی چور کا عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف

ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے بعد ان مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں

اگر آسٹریلیا سے شکست ہوئی تو! بھارتی بورڈ نے منجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

بارڈ گواسکر ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو اگر آسٹریلیا کیخلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تو ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیویز کے ہاتھوں روہت الیون کو ہوم گراؤنڈ پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے پاسداران انقلاب کے میبنہ منصوبے میں ملوث ہونے پر ایرانی شہری پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد:پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ مزید پڑھیں