بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر کر مزید پڑھیں
مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے حکومت نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز ٹرافی مزید پڑھیں
کراچی:پنجاب میں بڑھتی ہوئی دھند کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر نے مسافروں کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں شیڈول سے تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مزید پڑھیں
پشاور:پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کے خلاف پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی مزید پڑھیں
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور سمیت 17 اضلاع میں پارک اور تفریحی گاہیں بھی بند کردی گئیں۔ ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانولہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ،سیالکوٹ ، نارروال، مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں