پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024منظور کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

گیس کی قیمت میں مزید 25 فیصد اضافہ ناانصافی ہے، وزیر توانائی سندھ

کراچی:وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا مزید پڑھیں

غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کے کمپنی اور اسکواڈ کمانڈرز ہلاک؛ 2 اہلکار زخمی

غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے اہلکار جیسے ہی عمارت میں داخل ہوئے وہ زمین بوس ہوگئی اور 5 سے زائد فوجی ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

کیا روہت بھی کپتانی چھوڑنے جارہے ہیں؟ سنیل گواسکر کی پیشگوئی

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے بھی روہت شرما کی کپتانی چھوڑنے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

پنجاب میں موسم سرد، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے رہا؟

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد میں انڈر پاس کی تعمیر ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج کا انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل ہو گا۔ انڈر پاس کا 75 فیصد کام مزید پڑھیں

سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ جعلسازی کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ میں جعلسازی اور کاغذات میں ردوبدل کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی مزید پڑھیں