پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تحقیقات کریں گے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پرتحقیقات کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہمیں لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 مزید پڑھیں

نواب شاہ اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم گرفتار

لاہور:ریلویز پولیس نے نوابشاہ ریلوے اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملزم ریلویز پولیس کے مطابق ساجد علی کو اسپیشل برانچ کے نمائندے امتیاز علی نے شک کی بنیاد پر روکا، ملزم ٹرین کراچی ایکسپریس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجاب

کالا شاہ کاکو: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کسانوں کو زرعی مشین سپر سیڈر دینے کی تقریب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں مزید پڑھیں