اسلام آباد:ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے اس حوالے سے ایف بی آر سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے ایوان میں پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں ںے مزید پڑھیں
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے متاثرین کے لیے 17 ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ کردی گئی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کار سرکار میں مداخلت کے مزید پڑھیں
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو فیشن شو میں ریمپ واک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک فیشن شو میں پرجوش انداز میں واک کرتی نظر آئیں جس کی ویڈیو مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کرکٹر رمیز راجا ایک مرتبہ پھر بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ویسٹ انڈین لیجنڈ سر مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ انہوں نے درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے مزید پڑھیں