عاطف اسلم نے گوہر ممتاز سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے ساتھی گلوکار گوہر ممتاز سے معافی مانگ لی۔ گوہر ممتاز اور عاطف اسلم نے جل بینڈ میں ساتھ کام کیا تھا تاہم کئی سال کا یہ ساتھ ختم ہوا تو دونوں مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

جنگ نہیں چاہتے تاہم اسرائیلی حملوں کا مناسب جواب دیں گے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کو تیار ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران صیہونی حکومت کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حکومت مخالف تحریک اور جلسوں کا فیصلہ

اسلام آباد:تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی۔ اسی طرح بانی پی ٹی آئی کے ملاقاتیوں کی فہرست سمیت تمام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمٰن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمٰن شامل ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق سپریم کورٹ صدر عابد زبیری سمیت چھ وکلاء نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخبار

دوحہ: فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا مزید پڑھیں