ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں

اگر آسٹریلیا سے شکست ہوئی تو! بھارتی بورڈ نے منجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

بارڈ گواسکر ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو اگر آسٹریلیا کیخلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تو ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیویز کے ہاتھوں روہت الیون کو ہوم گراؤنڈ پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے پاسداران انقلاب کے میبنہ منصوبے میں ملوث ہونے پر ایرانی شہری پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد:پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں گرینڈ پارٹی جرگے و جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جلسے، جلوس، ریلی سمیت ہر قسم مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک، ساتھی خاتون گرفتار

لاہور: گرین ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن خرم شہزاد اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے، مفکرِ پاکستان کے147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا مزید پڑھیں