ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز کے معاملے پر اداکارہ مشی خان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایسے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 88 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں 256 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو کے ایس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اَپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا۔ میڈیکل بورڈ میں بانی پی مزید پڑھیں

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی

جے یو آئی نے کہا ہے کہ حکومت کو میٹنگز میں کہا تھا کہ سنیارٹی کو نہ چھیڑیں، جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنائیں، پیپلز پارٹی سمیت حکومتی پارٹی نے اسے تسلیم کیا مگر کمیٹی میں جا کر کیوں مزید پڑھیں

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ہی ممکن ہوئی اور کسی اور چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے ایسا مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست افراسیاب خٹک نے دائر کی۔ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت مزید پڑھیں

بشری کی رہائی، عمران خان اور وکلا کی ملاقات کا کل ہی بتادیا تھا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی بتادیا تھا بشری آج رہا ہوں گی۔ فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ‏جیسے میں نے کل بتایا تھا کہ آج بشری مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

بیروت: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر گولان اور لبنان کے شمالی علاقوں سے گولے داغے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ان حملوں میں شام کے علاقے کفرسوسہ میں 2 چیک پوسٹوں مزید پڑھیں

حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا ناول سوشل میڈیا پر وائرل

فلسطین کی جہادی تنظیم حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا تحریر کردہ ناول سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یحیی سنوار کی پوری زندگی اسرائیلی استعمار کے خلاف جدوجہد میں مصروف رہی۔ اس مزید پڑھیں