الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج تین بجے عدالت پیش کرنے اور وکلا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم دے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی مزید پڑھیں

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر موجود نہیں اس لیے بشریٰ بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں، عمر ایوب

کراچی: پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آگیا مگر خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر نہیں اس لیے بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

ٹک ٹاک نے پاکستان تیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے ڈیجیٹل سیفٹی کو فروغ دینےکے لیے #DigitalHifazat مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مزید پڑھیں

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد ؛وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو مزید پڑھیں