کراچی ؛خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا اور امکان ہے کہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 24 اکتوبر کی رات تک مشرقی ہندوستانی ساحل کو عبور کرے گا تاہم مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاشم مزید پڑھیں
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنےسربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اراکین قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو پارٹی قیادت سے رابطے میں نہ رہنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 4 اراکین قومی اسمبلی کو شوکاز مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی مزید پڑھیں
پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون اور اس کے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے بعد پانی کی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ہیڈکوچ جیسن گلیسپی مزید پڑھیں
اسلام آباد:غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشن کو علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ سینیئر سول جج مبشر مزید پڑھیں
اسلام آباد:عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین مزید پڑھیں
جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے۔ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں