لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے خلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار

کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2726ڈالر کی بلند ترین مزید پڑھیں

مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار

راولپنڈی کچہری میں خلع کیس کے لیے آنے والی خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہوگئی۔ وکیل افتخار کیخلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

دبئی: صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے کی ولادت کی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل

بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذراٸع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان مزید پڑھیں