پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں 129 مزید پڑھیں

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود مزید پڑھیں

ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئےسرگرمِ پاک فوج کوقوم خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئے دن رات سرگرمِ عمل پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مزید پڑھیں

ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ مزید پڑھیں

پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں یہ مزید پڑھیں

عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم

لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کی منظوری: بلاول کی وزیراعظم اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے سمیت 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر ملزمان میں فرد جرم کیلئے چالان کی مزید پڑھیں