ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ حفیظ نے پی آر ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 152 رنز کی جیت کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے ‘پی آر ایجنسیوں’ کو تنقید کانشانہ بناڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ “پاکستان کرکٹ کو کامران غلام، سلمان آغا، مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ لوکیشن ٹریس کیلیے پولیس کو آئی بی، آئی ایس آئی سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد: انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو آئی بی اور آئی ایس آئی سے لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ آٹھ اکتوبر سے لاپتا بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: اسرائیلی فوج نے آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردی

غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تباہ حال عمارت میں دکھائی دیئے جانے والا زخمی شخص یحییٰ السنوار ہیں جنھیں چند لمحوں بعد حتمی حملے میں شہید کردیا گیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران

نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار تمام 361 طلبا رہا

راولپنڈی: طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار کیے گئے تمام 361 طلبا کو رہا کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق گزشتہ روز پنڈی پولیس کی جانب سے 361 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیے۔ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ 11 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں