گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ مزید پڑھیں

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام مزید پڑھیں

گلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے

پراگ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر گلوکار نک جوناس پراگ میں کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوف زدہ ہوکر اسٹیج سے بھاگ گئے۔ گلوکار کو پراگ میں اپنے کنسرٹ کے دوران اس وقت سیکیورٹی مزید پڑھیں

پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کارکنان کا پشاور میں احتجاج، ریڈ زون کی جانب مارچ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے خیبر روڈ کو بند کرکے ریڈ زون کی طرف مارچ کیا۔ مشتعل کارکنان کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مزاکرات آج ہوں گے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شریک ہوں گے۔ مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پرپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، پی ٹی آئی اور جے یو آئی شریک نہیں

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ارکان نے شرکت نہیں کی۔ چیئرمین خصوصی کمیٹی خورشید شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

آئینی ترامیم؛ نواز، شہباز، فضل الرحمٰن اور بلاول کی اہم بیٹھک آج ہوگی

لاہور: آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم بیٹھک آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں