لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گرین ٹاؤن سے تاوان کیلیے اغوا کی جانے والی 8 سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے حاکم ٹاؤن باگڑیاں سے گزشتہ روز تاوان کے لیے اغوا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے وفد نے ملاقات کی جہاں اہم قومی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے مزید پڑھیں
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ مادھوری ڈکشت کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر انہوں نے اپنا چہرہ جلادیا تھا۔ اداکار نے ایک یادگار قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح 2001 مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد نے ایک بزرگ شہری کی جان لے لی جن کی شہادت سے کچھ دیر قبل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے رہائشی 66 مزید پڑھیں
کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کے مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان شدید اشتعال میں آگئے، ارکان اسمبلی نے لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔ حالیہ میڈیا بریفنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف بی آر نے 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹیکس دہندگان کی مزید پڑھیں
نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی پودا بنایا ہے جو بیک وقت اندرونی ہوا کو صاف کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے کافی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک مزید پڑھیں
پونے: بھارت میں انڈیگو کی ایک پرواز اس وقت 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی جب پائلٹ نے جہاز اُڑانے سے عین موقع پر انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ نے ڈیوٹی کے اوقات مکمل ہونے کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں