اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد بار کونسل کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت اور اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے اور کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: تیموریہ پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا افغان ڈکیت گینگ کے زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او تیموریہ شاہد تاج نے بتایا کہ گزشتہ ماہ 28 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز مزید پڑھیں
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ کامیڈی فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا شوہر کی صحت سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی پارٹی قائد نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ زرائع کے مطابق ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں