مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5ارب 43کروڑ ڈالر سے زائد رہا جبکہ برآمدات 97 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے مزید پڑھیں

ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق مزید پڑھیں

شہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیا

ٹیکساس: امریکا میں ایک شہری نے معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا گٹار 4000 ڈالرز میں خرید کر اسے توڑ دیا ایلس کاؤنٹی، ٹیکساس میں ٹیلر سوئفٹ کے آٹوگراف والا گٹار 4,000 ڈالرز میں نیلامی میں خریدنے والا شخص سوشل میڈیا مزید پڑھیں

‘حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے والدین کے دوسری شادی کے فیصلے پر بچوں کی ناراضگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جویریہ عباسی نے رواں سال 15 مارچ کو ایک نجی تقریب میں عدیل مزید پڑھیں

امید ہے الیکشن کمیشن اب ہمارے انٹراپارٹی انتخابات قبول کرلے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے انٹراپارٹی انتخابات اب قبول کرلے گا۔ الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ و ویسٹ کو 7اکتوبر تک فیصلہ کرنیکا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ مزید پڑھیں