واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔ سی این مزید پڑھیں
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے لارجر بینچ کو دھمکی دے دی اور کہا کہ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں دیکھتا ہوں پی ٹی آئی کے خلاف یہ بینچ کیسے مزید پڑھیں
برطانیہ: پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ مزید پڑھیں
کراچی: اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے سی مزید پڑھیں
اسلام آباد: دو طرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان اہم شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ روس اور پاکستان میں ٹریڈ، انویسٹمنٹ، ٹورازم اور دیگر شعبوں میں مشترکہ کاروباری سرگرمیاں مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی خواہش تھی کہ بابراعظم صرف ون ڈے فارمیٹ کیلئے کپتانی کرتے رہیں اور اس مزید پڑھیں
بیروت: اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں لیکن انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام مزید پڑھیں