جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خان اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سرینگر: آج 15 اگست کو بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے غیور اور بہادر عوام یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو دھچکا، پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نےایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بنیادوں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن / ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ مزید پڑھیں

بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی، اہم انکشافات

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاؤسنگ مزید پڑھیں

ایم پاکس عالمی وبا قرار، پاکستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت

اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کانگو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن لاپتا؛ حکومت آئین کو تبدیل کرکے اس میں سے بنیادی حقوق نکال دے، عدالت

اسلام آباد: لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا کریں کہ آئین کو تبدیل کرکے اس میں سے بنیادی حقوق نکال دیں تو زیادہ بہتر ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

بلوچستان میں احتجاج کی آڑ میں بے امنی پیدا کرانے کی کوشش ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں احتجاج کی آڑ میں بے امنی پیدا کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورےپاکستان کوجشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ بھارتی یوم آزادی پر ہائی کمیشن کے باہر کل جماعتی حریت کانفرنس کا احتجاج

اسلام آباد: بھارت کے یوم آزادی پر بھارتی ہائی کمیشن (اسلام آباد) کے باہر کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کشمیری عوام آزاد و مقبوضہ جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں بھارتی یوم آزادی پر آج مزید پڑھیں