پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے سے تقریب مزید پڑھیں

میسجز کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ اور کلاؤڈفلیئر کا نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کے پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ اور نیٹ ورک سروس کلاؤڈفلیئر نے صارفین کے میسجز کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ دونوں پلیٹ فارمز کا مقصد آڈیٹنگ ٹول Plexi کی مدد سے میسجز مزید پڑھیں

پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا لیے۔ بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار مزید پڑھیں

کراچی؛ 4 منزلہ عمارت کا گراؤنڈ فلور زمین میں دھنس گیا، مزدور پھنس گئے

کراچی: احسن آباد کے علاقے میں 4 منزلہ عمارت اچانک ٹیڑھی ہو گئی، گراؤنڈ فلور مکمل طور پر زمین میں دھنس گیا اور مزدور پھنس گئے۔ حادثہ احسن آباد کی مشرقی سوسائٹی میں پیش آیا، جہاں اچانک چار منزلہ عمارت مزید پڑھیں

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، اسلام آباد ڈی چوک احتجاج پر گفتگو

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو پکڑ کر کہا آپ ہمارے بھائی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف امریکہ مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے پولیس میں خالی اسامیوں کی تعداد 3ہزار سے زائد ہوگئیں

لاہور: پاکستان ریلوے پولیس میں خالی ہونے والی اسامیوں کی تعداد 3ہزار سے زائد ہوگئیں، اسٹاف میں کمی کے باعث اہلکاروں سے ڈبل شفٹ میں ڈیوٹیاں لی جا رہی ہیں۔ ذرائع ریلوے پولیس کے مطابق ریلویز پولیس کی منظور شدہ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا ماہر ماہانہ ڈھائی کروڑ سے زائد کمانے پر بھی ناخوش

ٹورنٹو: بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیکنالوجی ماہر نے 1 لاکھ 15 ہزار کینیڈین ڈالر (2 کروڑ 36 لاکھ پاکستانی روپے) کی نوکری پر اظہارِ عدم اطمینان کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ انسٹاگرام چینل سیلری اسکیل مزید پڑھیں