واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔ 14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں
میلبورن: جسم اور طرز زندگی کے باہمی ربط سے متعلق ایک تحقیق کے مطابق، جسمانی اعضاء کی خراب صحت دماغ میں تبدیلیاں لا کر دماغی صحت کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں مزید پڑھیں
پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل مزید پڑھیں
کیلیفورنیا کے ایک اسکول میں اس وقت بھورے رنگ ریچھ گھس آیا جب ایک ٹیچر نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تیاری میں مصروف تھیں۔ پائن ماؤنٹین کلب میں پیک ٹو پیک چارٹر اسکول کی ٹیچر ایلین سالمن نے کہا مزید پڑھیں
کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے اغوا کے واقعے پر پولیس سے رابطہ کرلیا اور ان کا بیان بھی قلم بند کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور ایس ایس پی سائوتھ ساجد سدوزئی نے واقعے پر ایس ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان کا 78 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے مزید پڑھیں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی بھارتی فوج کی پارٹی کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے ایک جنگل میں عسکریت پسندوں مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحفتاً دی گئی اراضی پر عوامی فلاح کے لیے ماحولیاتی مرکز قائم مزید پڑھیں
کراچی: پستول کی صفائی کے دوران ماموں سے اتفاقیہ گولی چلنے سے 9 سالہ بھانجا جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع فلیٹ میں پستول کی صفائی کے دوران ماموں سے اتفاقیہ گولی چلنے سے سگا بھانجا مزید پڑھیں