کراچی؛ جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد

کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے شیر شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا جبکہ لاکھوں مالیت کی ادویات، مشینری اور دیگر آلات برآمد کر لیے۔ ترجمان ایف مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کی شاندار اور یادگار اختتامی تقریب

پیرس: کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے میلہ اولمپکس اپنی تمام تر رعنائیوں اور دلکشی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، پیرس کے اسٹیڈ ڈی فرانس اسٹیڈیم میں اولمپکس 2024 کی شاندار اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب مزید پڑھیں

رواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پہلی سہہ ماہی کے لیے 10 کروڑ ڈالر رواں ماہ موصول ہوں گے مزید پڑھیں

کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: معروف ریکارڈ یافتہ پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ بلند ترین چوٹی ’’براڈ پیک‘‘ سر کرنے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ کوہ پیما مراد سد پارہ کی لاش جاپانیز بیس کیمپ پہنچا دی گئی ہے، انھیں پہاڑ سے مزید پڑھیں

پاکستان کا حریت رہنما یاسین ملک کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے کشمیری حریت یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر ، شمالی علاقہ جات وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم سمجھتے ہیں تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دیدیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن اگر سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دے دیں۔ چیئرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مزید پڑھیں