9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلیے توسیع دی جا رہی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلیے توسیع دی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسنین کو کیوں دیا؟

چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر میچ میں صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ فاسٹ بولر محمد حسنین کو دیدیا۔ گزشتہ روز فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میچ میں پینتھرز نے مارخورز مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہید

بیروت: اسرائیل کے لبنان پرحملے جاری ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے میزائل مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف نیب ریفرنسز واپسی کی درخواست پر فیصلہ 3 اکتوبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی واپسی کی درخواست پر فیصلہ 3 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز کی مزید پڑھیں

زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پرحکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود زرتاج مزید پڑھیں

بیوہ کو وراثتی جائیداد سے محروم کرنے کیلیے جھوٹی مقدمے بازی پر 5لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اراضی کے مقدمے میں جھوٹی گواہیوں اور بوگس مقدمہ بازی پر بیوہ کو فوری وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے مخالف فریقین کو پانچ لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں