آرمی چیف کا دورۂ وانا، قبائلی عمائدین کا دہشت گردی کے خلاف کردار قابل تعریف قرار

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا انہیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت

پیرس: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر شرکت کی۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 558 شہید، 1600 سے زائد زخمی

تل ابیب / بیروت: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ کم اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے، وزیر مملکت آئی ٹی

ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ کم اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے، وزیر مملکت آئی ٹی اسٹاف رپورٹر 24 منٹ پہلے (فوٹو: فائل) (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

9 مئی کیسز؛ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل

راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل ہوگئی۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کیلئے ججز کی تعیناتی مکمل کرلی گئی، وزارت قانون نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس کی صدارت کی لیکن حتمی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی، سیاسی، کے پی اور پارٹی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ علی امین گنڈاپور اور عمران خان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلاء کی ہڑتال 6 روز بعد مشروط طور پر ختم

پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلا نے 6 روز سے جاری ہڑتال مشروط طور پر ختم کردی۔ وکلا کی پراسیکیوشن ویلفیئر ایسوسی ایشن گزشتہ 5 دنوں سے مطالبات کے حق میں احتجاج پر تھی۔ ایسوسی ایشن کے صدر سنگین خان کا مزید پڑھیں