بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے .

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے . امریکہ میں اقتصادی بحران کا خدشہ کے پیش نظر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کہرام مچ گیا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا 30 شیئرز والا سینسیکس 1500 پوائنٹس کی زبردست مزید پڑھیں

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ؛ انٹیلیجنس چیف جنرل ضیا ملازمت سے فارغ

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی کے بعد بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر ردّ وبدل کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل مزید پڑھیں

کراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

کراچی: مچھر کالونی میں پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو شدید زخمی کردیا ، مزید پڑھیں

صرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں، توانائی حکام

اسلام آباد: سیکرٹری پاور نے سینیٹ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو سوا ارب روپے کی ماہانہ مفت بجلی دیتے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز مزید پڑھیں

ایجنسیز سے ایف بی آر افسران کو ہٹانے کیلئے لسٹیں آتی ہیں، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے بتایا ہے کہ ایجنسیز سے ایف بی آر افسران کو ہٹانے کیلئے لسٹیں آتی ہیں۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بچوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی شیر افضل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمرا خان سے ملاقات کرنے کی دعوت دی ہے۔ بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل نذرِآتش؛ 24 ہلاکتیں اور 150 زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں