پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا تھا کہ ‏پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 18 ستمبر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کیلیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ز رائع کے مطابق چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

کراچی: پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجراء، انفلوز بڑھنے سے رسد مزید پڑھیں

ایشوریا رائے نے سلمان خان سے خفیہ نکاح کی خبروں پر کیا کہا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے خفیہ نکاح کی خبر نے اداکارہ کے کیریئر کو بُری طرح متاثر کیا. ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے درمیان ہی مزید پڑھیں

مودی کے وزیر کی 3 لاکھ مساجد کو غیرقانونی قرار دیکر مسمار کرنے کی دھمکی

سرینگر: مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ٹیکسٹائل گری راج مزید پڑھیں

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں۔ آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

لاہور ؛گلبرک اور غالب مارکیٹ سےتین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور ؛برکی ، غالب مارکیٹ اور گلبرگ کے علاقے سے3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، ایدھی ترجمان کے مطابق برکی ، پیراگون سٹی کے قریب سے 76 سالہ بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی۔جبکہ غالب مارکیٹ سے بےہوشی حالت مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرار

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ڈپٹی رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ 14 ستمبر کو 8 ججز کی وضاحت سپریم کورٹ ویب سائٹ پر تو جاری مزید پڑھیں

یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا صرف اور صرف مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں