کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز 15 ستمبر کو ماہرہ خان نے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے میں ان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشتبہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کی جائیں گی۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی پہلی بنیاد نبی کریمؐ نے اسلام کی پہلی یونیورسٹی مسجد نبوی میں رکھی۔ سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہا کہ ہم درود مزید پڑھیں
راولپنڈی میں اپنی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر تھانہ ائیرپورٹ میں ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بزرگ خاتون نے درخواست میں مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عُمر میں چل بسے۔ ٹیٹو جیکسن کی موت کی خبر اُن کے بیٹوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں دی، اُنہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
واشنگٹن: ریاست فلوریڈا میں ایک مبینہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے جب کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا جس کی تصویر اور ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 58 مزید پڑھیں