قومی اسمبلی، سینیٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع

اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے۔ اجلاسوں میں اہم قانون سازی متوقع ہے جس کیلیے حکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں انسداد مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی، مسافروں کا احتجاج

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی پیش آنے سے مسافروں کو زحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس پر انہوں نے احتجاج کیا۔ جناح ٹرمینل ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن مزید پڑھیں

میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حافظ نعیم و دیگر کی درخواستیں مسترد

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے براہ راست انتخاب کیخلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ وجوہات بعد میں جاری کریں گے۔ چیف مزید پڑھیں

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی

ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی مزید پڑھیں

جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم پاکستان ریلوے کے گلے کی ہڈی بن گیا

لاہور:لاہور: پاکستان ریلوے کے سسٹم میں شامل جدید کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم 2009 میں درآمد کیا گیا، درآمد شدہ سگنلنگ سسٹم کو پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلوے لائن کے 60 فیصد اسٹیشنوں پر انسٹال کیا گیا ہے۔ یہ جدید کمپیوٹرائز انٹرلاکنگ مزید پڑھیں